ردی خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں ٹوٹا پھوٹا یا بیکار سامان پڑا رہے، کباڑخانہ۔ "بیوٹی بکس کی چیزوں کا استعمال تو کیا، ورنہ وہ بکس ردی خانے میں لاپرواہی سے پڑا ہوا تھا۔"      ( ١٩٧١ء، فہمینہ، ٩٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ردی' کے ساتھ فارسی اسم 'خانہ' لگانے سے مرکب 'ردی خانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٣ء، کو "چراغ دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ جگہ جہاں ٹوٹا پھوٹا یا بیکار سامان پڑا رہے، کباڑخانہ۔ "بیوٹی بکس کی چیزوں کا استعمال تو کیا، ورنہ وہ بکس ردی خانے میں لاپرواہی سے پڑا ہوا تھا۔"      ( ١٩٧١ء، فہمینہ، ٩٢ )

جنس: مذکر